لطیف آفریدی کا مبینہ قاتل مقتول جج آفتاب آفریدی کا بھانجاہے، پولیس

پشاور: ایس ایس پی آپریشنز پشاور کاشف عباسی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کا قتل دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے اور ان کا مبینہ قاتل عدنان سمیع آفریدی اے ٹی سی … Continue reading لطیف آفریدی کا مبینہ قاتل مقتول جج آفتاب آفریدی کا بھانجاہے، پولیس